کا بل 11 دسمبر ( ایجنسیز) صد ر مقا م کا بل کے مضا فا ت میں ا فغا ن آ رمی بس پر خو کش حملہ کیا گیا جسمیں چھ فو جی ہلا ک اور گیا رہ ز خمی ہو گئے ‘ ڈ یفینس منسٹر ی نے یہ با ت بتا ئی ۔ بیر و نی فو ج کے ہو ائی حملے میں پا نچ ا فغا نی ا سکو لی بچے بھی ہلا
ک ہو گئے ‘ مقا می عہد یدا روں نے بتا یا ۔ طا لبا ن حملہ کے دو ہفتو ں کی خا مو شی کے بعد پھر سے حملہ کیا گیا ۔ دولت و زیری ‘ ا فغا ن ڈیفنس منسٹری کے ڈپٹی تر جما ن نے کہا کہ بمبا ر نے تر اکھل علا قہ میں صبح کے و قت فو جی بس پر حملہ کر دیا جبکہ وہ کا م پر جا رہے تھے ۔ طا لبا ن نے اس حملہ کی ذمہ دا ری قبو ل کی ہے ۔